بستی گمب سیلاب کی زد میں

 وسیب اور سیلاب

تونسہ شریف میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے اور ابھی تک کوئی خاطر خواہ حکومت پاکستان کی جانب سے انتظامات نہیں کے گئے۔۔ لوگ بے یارو مدد گار کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔۔ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے وہ اپنے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور ان کی تمام تر سہولیات کا خیال رکھے ۔لیکن ابھی تک کوئی بھی سہولت میسر نیں۔۔ تونسہ کی نواحی بستی گمب اور بیٹ فتح خان کی تمام آبادیاں زیر آب ہیں۔  اس وقت کے مطابق 95% حصہ  زیر آب ہے 

Comments

Popular posts from this blog

خطبہ جمعہ کعبہ شریف

نیرہ نور انتقال کر گئیں